Nishtha in Urdu Module 10 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 10 Q&A

NISHTHA TRAINING MODULE 10 QUESTION AND ANSWER PDF सामाजिक विज्ञान का शिक्षणशास्त्र प्रश्नोत्तर سماجی علوم کی تدریسیات: 10   نشٹھا تربیت ماڈیول

Nishtha in Urdu Module 10 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 10 Q&A
Nishtha in Urdu Module 10 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 10 Q&A

سماجی علوم کی تدریسیات

سوال 1 : بادشاہت میں فیصلہ کون لیتا ہے اور ھکومت کون چلاتاہے؟

1)    وزیراعظم                                        2   )  بادشاہ یا ملکہ

2)   صدر                     4)  وزیراعظم

جواب : ادشاہ یا ملکہ

  

سوال 2 :  سماجی علوم ، سماجی علوم کی کلاس یا اسکول میں تمثیلی پارلیمنٹ تشکیل کرنے کی کیا خاص وجہ ہوتی ہے:

1)   سیاسی علوم کے تصورات کو یاد کرنا

2)  سیاسی ادارے کے کام کرنے کے بارے میں کچھ بصیرت پیدا کرنا

3)  کلاس میں طلبہ کے اسکول کا اندازہ قدر کرنا

4)  اسکول کے لیے فنڈ جمع کرنا

جواب :  سیاسی علوم کے تصورات کو یاد کرنا


سوال 3 :گلوب سے متعلق زیل میں کون سا بیاب درست نہیں ہے:

1)   گلوب زمیں کا ایک نمونہ ہے   

2)  گلوب کی خصوصیات میں طول البلد اور عرض البلد شامل ہے۔

3)  ٹیکٹائل گلوب خصوصی ضروریات والے بچوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

4)  گلوب براعظم کی صحیح شکل پیش نہیں کرتا ہے۔

جواب : گلوب براعظم کی صحیح شکل پیش نہیں کرتا ہے۔

 


سوال  4 :23.5 ڈگری جنوبی عرض البلد کس نام سے جانا جاتا ہے:

1)   خط سرطاب               2)  نصف النہار

3)خط جدی                   4 ) خط استوا

جواب : خط جدی


سوال 5:  ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے:

1)  خط عرض البلد کو نصفالنہار کہا جاتا ہے

2)  عرض البلد کے تمام خطوط خط استوا سے چھوٹے ہوتے ہیں

3)  طول البلد کے خطوط لمبائی میں ایک دوسرے سے چھوٹے ہوتے ہیں

4)  عرض البلد کے خطوط لمبائی میں ایک چدسرے سے چھوٹے ہوتے ہیں

جواب : عرض البلد کے تمام خطوط خط استوا سے چھوٹے ہوتے ہیں


سوال 6:  کالم Aکو کالم Bسے ملائیں اور ذیل میں دیے گئے کوڈ کی مدد سے درست جواب کا انتخاب کریں:


Answer : A  , B   , C   , D

سوال 7 : ادبی وسائل ہیں:

1)عمارتیںگڑھے کے مکانات ، سکے       2) گلوب ، نقشے ، جانوروں کی ہڈیاں

3) رزمیہ ، پُران ، اسمرتیاں               4) پٹھر کے اوزار ، مٹی کے برتن ، جلے ہوئے اناج

جواب : رزمیہ ، پُران ، اسمرتیاں


سوال 8:  مختلف رازگاروں کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے کےلیے آپ کے حساب سے کون سی تدریسات سب سے زیادہ مناسب ہے

1)لکچر کے طریقہ کار کا استعمال             2) مباحثے کا انعقاد

3) خاکہ تیار کرنا / لکھنا اور بحث کرنا          4) متن کو بلند آواز سے پڑھنا

جواب : خاکہ تیار کرنا / لکھنا اور بحث کرنا     


سوال 9:  طلبا میں آموزش ماحصل کی صلاحیت کیسے پیدا کی جاسکتی ہے کہ وہ اس بات کا جائزہ لے سکیں کہ آیا کوگوں کو روزگار کے یکساں مواقع میسر ہیں

1)  لکچر کے طریقہ کا استعمال کرکے    

2) پروجیکٹ پر مبنی آموزش

3) اسائنمنٹ دینے سے

4) صرف درسی کتاب پڑھنے سے

5) جواب :  پروجیکٹ پر مبنی آموزش


سوال 10:  سماجی علوم کی تدریس و آموزش کس کو فراغ دیتی ہے :


1)  انسانی اقدار خاص طور پر آزادی ، اعتماد اور تنوع کا احترام

2) آمازش کی صلاحیت اور درسی کتاب میں بیا تشدہ  خیالات پر عمل

3) اعلی سطح پر طلبا کے مطالعے کو

4) سماجی اور سیاسی معاملات پر حکومت کے نقظہ نظر کی آموزش

جواب : انسانی اقدار خاص طور پر آزادی ، اعتماد اور تنوع کا احترام


NISHTHA in Urdu
NISHTHA MODUKE 10 PDF

No comments:

Post a Comment