Nishtha in Urdu Module 11 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 11 Q&A

 

NISHTHA TRAINNIG NODULE 11  भाषा शिक्षण शास्त्र प्रश्नोत्तर

زبانوں کی تدریسیات    :  نشٹھا     تربیت       ماڈیول   11

Nishtha in Urdu Module 11 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 11 Q&A
Nishtha in Urdu Module 11 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 11 Q&A


زبانوں کی تدریسیات    :  نشٹھا     تربیت       ماڈیول   11

سوال 1-   مندرجہ ذیل میں سے کون سی وقتی متن خوانی کی تفویض  ہے؟

1)   کلاس کو دو یا چار کے گروپوں میں تقسیم کرنا متن باری باری پڑھا جاتا ہے ۔ استد تفہیم کے ذریعے متن کی رمز کشائی میں بچوں کی مدد کرتا ہے۔  

   2)استاد مجموعی کلاس کی سرگرمی کے طور پر سامنے موجود متن پر تبادلہ خیال کرتا ہے۔

3)  اآموزگاروں سے یہ فرض کرنے کے لیے کہ وہ کہانی کرداروں میں سے ایک ہیں اپنے تجروبات لکھنے کے لیے کہا جاتا ہے۔

4) استاد گھر پر متن کو خاموشی سے پڑھتا ہے اور کلاس میں اس کی تدریس کے لیے تیار ہوکر آتا ہے۔

جواب:    کلاس کو دو یا چار کے گروپوں میں تقسیم کرنا متن باری باری پڑھا جاتا ہے ۔ استد تفہیم کے ذریعے متن کی رمز کشائی میں بچوں کی مدد کرتا ہے۔

 

سوال2 –قبل متن خوانی تفویض کا مقصد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1) آموزگاروں سے اپنی سابقہ واقفیت کے بارے میں بولنے کے لیے کہنا۔                     

 2)مشکل الفاظ جاننے کی غرض سے آموزگاروں سے خود اپنے طور پر پڑھنے کے لیے کہنا۔

 3)متن کے مصنف اور پڑھے جانے والے نئے الفاظ کے بارے میں بات کرکے نیا متن متعارف کرانا۔                    

 4)آموزگار کے سابقہ تجزیہ اور اس کی واقفیت کو متن کے تصورات سے جوڑنا۔

جواب: آموزگار کے سابقہ تجزیہ اور اس کی واقفیت کو متن کے تصورات سے جوڑنا۔

 

سوال3 : یہ کہنے کا کیا مطلب ہےکہ ' پڑھنا معنی سازی ہے'؟

1)پڑھنا حروف تہجی اور پڑھے گئے متن کے الفاظ کی رمزکشائی ۔              

2)پڑھنا ، پڑھے گئے متن کو سمجھنا اور اس کی تفہیم ہے۔

3)پڑھنا ، صوتی علامات ، صوتی خوشوں ، الفاظ اور جملوں کو سیکھنے سے شروع ہوتا ہے۔             

4)پڑھنے سے آموزگار کو پڑھے گئے متن سے مختلف معانی منسوب کرنے کے قابل ہونا چاہیے۔

جواب: پڑھنا ، پڑھے گئے متن کو سمجھنا اور اس کی تفہیم ہے۔

 

سوال4:موجودہ آموزش زبان کے تناظر میں مندرجہ ذیل میں سے کون سا / کون سے صحیح ہے / ہیں؟

سننے  ، بولنے ، پڑھنے ، لکھنے ، توجہ دینے اور سوچنے کی صلاحیتں بیک وقت پیداکرنا ۔

1)() صحیح ہے۔             2)()صحیح ہے۔

3) ()صحیح ہے۔             4) ()صحیح ہے۔

جواب: () صحیح ہے۔

سوال 5:       جب بچے اسکول میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ :

1)انھیں حروف تہجی سکھانا شروع کریں۔          2)زبانی اشاراتی ذرائع سے انھیں زبان سے مانوس کریں۔

3)انھیں جملے اور کہانیاں پرھنا سیکھانا شروع کریں۔ 4)زبان کی مہارتوں کی تشکیل کریں۔

جواب: زبان کی مہارتوں کی تشکیل کریں۔

سوال6: مندرجہ ذیل بیانوں میں سے کون سا / کونسے صحیح ہے/ہیں ؟

جواب: بیانات  اور صحیح ہیں ۔

 

سوال7:بچے  / انسان سیکھتے ہیں؟

1)  غیر ملکی زبان بغیر کسی کوشش کے۔         2)مادری زبان بغیر ذیادہ کوشش کے۔

3)مادری زبان صرف اسکول میں۔         4)مادری زبان زیادہ کوشش سے۔

جواب: مادری زبان بغیر ذیادہ کوشش کے۔

 

سوال8 :آموزش زبان میں زبان کی مرکزی اہمیت کا مطلب یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1)آموزش مےن میں زبان کی فکر نہیں کی جاتی ۔            2)تمام تر  آموزش زبان بنیادی طور پر متن کی آموزش ہے۔

3)(متن کی) تمام تر آموزش بنیادی طور پر زبان کی آموزش ہے۔      4)تدریس زبان کے مرکز ی مقصد کا ارتکاز ٖرف متن پر ہوتاہے

جواب: (متن کی) تمام تر آموزش بنیادی طور پر زبان کی آموزش ہے۔

 

سوال9 :مادری زبان پر مبنی کثیر لسانییت کیا ہے؟

1)تمام بچے اپنی اسکولی تعلیم اپنی مادری زبان میں شروع کرتے ہیں اور اس کے بعد کئی زبانوں کا اضافہ کرتے ہوئے آگے بڑھتے  ہیں

2)آموزش کے تشکیلی برسوں میں حتی الامکان کئی زبانی سیکھتے ہیں۔

3)تمام بچے ریاستی زبان کے وسیلے سے سیکھتے ہیں

4)اسکولی میں سب بچے صرف ایک زبان اور انگریزی میں سیکھتے ہیں۔

جواب: مام بچے اپنی اسکولی تعلیم اپنی مادری زبان میں شروع کرتے ہیں اور اس کے بعد کئی زبانوں کا اضافہ کرتے ہوئے آگے بڑھتے  ہیں

سوال10 : آموزش زبان کی حکمت عملی کے طور پر کثیر لسانیت کا کیا مطلب ہے۔

1)کئی زبانوں کی تدریس و آموزش

     2)کلاس روم میں تدریس و آموزش کے لیے بچوں کی زبان کا استعمال ۔

3)لسانی فارسولہ کا نفاذ۔               4)میڈیم اور اندازہ قدر کے طور پر مواد کو ایک زبان میں پڑھنا۔

جواب: کلاس روم میں تدریس و آموزش کے لیے بچوں کی زبان کا استعمال ۔


NISHTHA MODULE 10 URDU PDF

NISHTHA MODULE 12 URDU PDF



Nishtha in Urdu Module 11 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 11 Q&A
NISHTHA MODULE 11 Q&A PDF



1 comment: