Nishtha in Urdu Module 12 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 12 Q&A

 NISHTHA TRAINNIG MODULE 12  विज्ञान का शिक्षाशास्त्र प्रश्नोत्तरी

Nishtha in Urdu Module 12 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 12 Q&A
Nishtha in Urdu Module 12 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 12 Q&A

سائنس کی تدریسیات    :  نشٹھا     تربیت       ماڈیول   12

سائنس کی تدریسیات کے عنوان سے یہ ماڈیول ان اساتذہ کے لیے کیا گیا ہے ۔ جو اعلی ابتدائی سطح پر سائنس کی تدریس کے فرائض انجام دےرہے ہیں۔اس ماڈیول میں سرگرمیوں اور تجربات پر مبنی آموزش کے ذریعے سائنس کی زیادہ تحیل اور کار گر آموزش میں تنسہیل پر زور دیا گیا ہے۔

سوال 1-مختلف ساخت والے پودوں سے متلق اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے ٹیچر نے چھٹی جماعت کے طلبا کے لیے ایک باگیچے میں فطری ماحول کی سیر کا انعقاد کیا ۔ موضوع کے اختتام پر ٹیچر نے یہ مشاہدہ کیا کہ کچھ طلبا نے گلاب کی درجہ بندی درخت کے طور پر اور گولڈن اپیل کی درجہ بندی جھاڑی کے طور پر کی ہے؟

1)   آموزگار خصوصیات کی بنیاد پر پودوں کی درجہ بندی کرسکیں گے۔         

   2)آموزگار پودوں کے درمیان تفریق کرسکیں گے ۔

3)  آموزگار ماحولیات کے تحفظ کی تدابیر کرسکیں گے۔

4) آموزگار زندگی سے متعلق اقدار کا مظاہرہ کرسکیں گے۔

جواب:آموزگار خصوصیات کی بنیاد پر پودوں کی درجہ بندی کرسکیں گے۔

 

سوال2 اساتذہ اپنے طلبا کو ایک ایسی سرگرمی میں مشغول رکھتے ہیں۔ جس میں طلبا نوٹ بُک میں اپنی پسند کے پودوں کا خاکہ بناتے ہیں اور اس میں رنگ بھرتے ہیں، وہ ان کی تصویر لے کر ایک کولاج بناتے ہیں۔

1)پودوں کی ساخت میں تنوع             2)صرف بوٹوں کے متعلق

 3)صرف جھاڑیوں کے متعلق             4)صرف درختوں کے متعلق

جواب: پودوں کی ساخت میں تنوع

 

سوال3 : فطری ماحول کی سیرسے متعلق اس سر گرمی کا انعقاد کر کے اساتذاہ آموزگار میں کون سی استعداد کو فروغ دینا چاہتے ہے؟

1)   طلبا اس بات کے اہل ہوجائیں گے کہ وہ پودوں کی ساخت کی بنیاد پر ان کی درجہ بندی کر سکیں۔ 

   2)طلبا مختلف قسم کے پودوں کے مابین تعلق قائم کرنے کے اہل ہوجائیں ۔

3)  طلبا ماحول کے تحفظ کے سلسلے میں کوشاں رہینے کے اہل ہوجائیں گے۔

4) طلبا زندگی کی قدروں کا اظہار کرنے کے اہل ہوجائیں گے۔

جواب: طلبا اس بات کے اہل ہوجائیں گے کہ وہ پودوں کی ساخت کی بنیاد پر ان کی درجہ بندی کر سکیں۔

 

سوال4:آپ طلبا کے سامنے مندرجہ ذیل سرگرمی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

پیاز کو باریک ٹکڑوں میں کاٹا گیا اسر اسے پانی میں ملادیا گیا : نتیجے میں بننےوالا محلول مثبت لٹمس ٹیسٹ ظاہر کرتا ہے ۔ اس مظہر سے متعلق درست متبادل کا انتخاب کیجیے۔

1)محلول میں تیزاب پیدا ہوتاہے جو لال لٹمس کونیلا کردیتاہے۔

2)محلول میں تیزاب پیدا ہوتاہے جو نیلے لٹمس کو لال کردیتاہے۔

3) محلول میں اساس پیدا ہوتاہے جو نیلے لٹمس کو لال کردیتاہے۔

4) محلول میںاساس پیدا ہوتاہے جو لال لٹمس کونیلا کردیتاہے۔

جواب: محلول میں تیزاب پیدا ہوتاہے جو نیلے لٹمس کو لال کردیتاہے۔

سوال 5:آموزگار سے ان ریشوں (fiber)کے متعلق کھوج کرنے کے لیے کہاگیا جو پروٹین سے بنے ہوتے ہیں۔ طلبا کو مندرجہ ذیل میں سے کس قسم کا ریشہ تلاش کرنا ہے؟

1)ریشم                      2)پالسٹر

3)کپاس           4)رےیان

جواب: ریشم

سوال6:اپنی کلاس میں محلول کے متعلق بحث کے دوران آپ ایک طالب علم کو پانی میں کوئی شئے حل کرنے کے لیے کہتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔

ا) محلول سیراب ہوچکاہے         2) محلول غیر سیراب ہوچکاہے

3) شے منجمد ہونے لگی ہے        4) پانی منجمد ہونی لگا ہے

جواب: محلول سیراب ہوچکاہے  

 

سوال7:آپ اپنے طلبا کو اس حقیقت سے روشناس ہونے میں مدد پہنچانا چاہتے ہیں کی سبھی آوازیں انسانی کانوں کے لیے قابل سماعت نہیں ہوتیں۔ آپ کی رائے میں مندرجہ ذیل میں سے کون سی حکمت عملی سب سے زیادہ موثر ہے؟

1)  رول پلے       2)پروجیکٹ

3)کوئز         4)میدانی دورہ ( فیلڈٹرپ)

جواب: پروجیکٹ

 

سوال8 :آواز پیدا کرنے کے مختلف طریقوں کو متعارف کرانے کے لیے آپ کے پڑوس کی کلاس میں ٹیچر اپنے طلبا کو یہ موقع فراہم کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں کہ وہ جس طریقے سے چاہیں آواز پیدا کر سکتے ہیں ۔ لیکن آپ اپنی کلاس میں کسی قسم کا خلل پیدا نہیں ہونے دینا چاہتے ہیں۔ آپ اس ٹیچر کو کیا مشورہ دیں گے؟

1)ایسی سرگرمیوں کو انجام دینے سے گریز کیا جائے         

2)طلبا سے کہیں کہ وہ ان سرگرمیوں کو اپنی گھر پر انجام دیں

3)کلاس روم کے دروازے اور کھڑکیاں بند کرلیں اورطلبا سے کہیں کہ وہ زیادہ اونچی آواز نہ پیدا کریں۔

4)طلبا کو کلاس روم سے دور کھیل کے میدان میں لے جائیں اور وہاں یہ سرگرمی انجام دیں۔

جواب: طلبا کو کلاس روم سے دور کھیل کے میدان میں لے جائیں اور وہاں یہ سرگرمی انجام دیں۔

 

سوال9 :میرا آپ کی کلاس میں پڑھنے والی ایک ایسی لڑکی ہے جو بصری طور پر معذد ہے ۔ کلاس میں انجام سی جانے والی سبھی سرگرمیوں میں اس کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے آپ مندرجہ ذیل میں سے کون سا طریقہ یا طریقے بروے کار لائیں گے۔

1)مختلف قسم کی ارتعاش پذیر اشیا کو چھو کر محسوس کرنے میں اس کی مدد کرکے۔

2)طلبا کی جھلی پر اچھلتے ہوئے چاول کے دانوں کو محسوس کرکے ۔

3)کسی دوسرے بالب علم کے ذریعے اس مشاہدے کو بیان کرکے۔

4)مذکورہ بالا سبھی طریقوں کا استعمال کرکے۔

جواب: مذکورہ بالا سبھی طریقوں کا استعمال کرکے۔

سوال10 :ہندوستان میں اسکولی تعلیم کی کس سطح پر سائنس کو ایک علاحدہ مضمون کے طور پر متعارف کرایا جاتاہے؟

1)ابتدائی            2)اعلی ابتدائی

3)ثانوی           4)اعلی ثانوی

جواب: اعلی ثانوی




Nishtha in Urdu Module 12 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 12 Q&A
NISHTHA IN URDU MODULE 12 PDF

NISHTHA IN URDU MODULE 13 PDF 

No comments:

Post a Comment