Nishtha in Urdu Module 5 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 5 Q&A

 

NISHTHA TRANING MODULE 5 QUESTION AND ANSWER PDF

शिक्षण, अधिगम और मूल्यांकन में आई.सी.टी. (सूचना एवं संचार प्रौद्योगिकी) का समन्वय

نشٹھا     تربیت       ماڈیول 5 تعلیم ، سیکھنے اور تشخیص میں آئی سی ٹی (انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی) کوآرڈینیشن سوال اور جواب

Nishtha in Urdu Module 4 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 4 Q&A
Nishtha in Urdu Module 5 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 5 


تعیم ، سیکھنے اور تشخیص میں آئی سی ٹی (انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی) کوآرڈینیشن

انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹکنالوجی (آئی سی ٹی) اور درس و تدریس کی تعلیم - سیکھنے میں ایڈجسٹمنٹ کا ماڈیول اساتذہ / اساتذہ ٹرینر کو قابل بناتا ہے کہ وہ تدریس ، سیکھنے اور تشخیص میں مناسب آئی سی ٹی کا استعمال کرسکے۔ 

       Nishtha Module 4      Nishtha Module 6

سوال1:     ای مواد کی ت یاری اورمحافظ کےطور پر مفت اورآزادمصدروالے ا سافٹ ویئر کون سے ہیں۔

1)  آڈاسٹی اور اوپن شاٹ ویڈیو ایڈیٹر          2)ایچ 5 پی

2)  سکریچ                                  3)مذکورہ بالا تمام

    جواب:      مذکورہ بالا تمام


سوال 2:         ذیل  کا کون سا بیان غلط ہے؟

1)  کھیل /کیم اور اینی میشن کی تیاری کے لیے openshot video Editor یہ ایک مفتپروگرام والا آن لائن سافٹ ویئر ہے۔

2)گوگل فارم ،kahoot,Hot Potatoesاور Mentimeterقدر پیمائی کے آن لائن وسائل / اندازہ قدر ہیں۔

3) نئے خیالات اور تصورات کو ترسیم کے طور پر پیش کرنے میں FreemindاورFree Plan ایسے تعلیمی ذرائع ہیں جس سے ذہینی صلاحیت کو بڑھایا جا سکتا ہے۔

4) Stellarrium,Geogebra, kalziumاورAvogadroایسے مفت تعلیمی ذرائع ہیں جس سے مخصوص مضامین کی تعلیم دی جاسکتی ہے۔

   جواب : کھیل /کیم اور اینی میشن کی تیاری کے لیے openshot video Editor یہ ایک مفتپروگرام والا آن لائن سافٹ ویئر ہے۔

سوال3: a   E- Pathshalیعنی

(1     مذکورہ بالا تمام   (2                         جہاں اور جب چاہیں مفت استعمال کی سہولت

3)   ایساوسیلہ جس میں تمام تعلیمی الیکرانک ذرائع پھیلادیے گیے ہوں یا نمائش کیے گیے ہوں جیسے درسی کتابیں ، آڈیو ، ویڈیو ، چارٹ مختلف قسم کی طبع شدہ اور غیر طبع شدہ تعلیمی وسائل

4)ایسا ویب پورٹل یا موبائل ایپ جو طلباء ، اساتذہ ، والدین اور محققین کے لئے تعلیمی ادارے استعمال کرسکتے ہیں۔

    جواب: مذکورہ بالا تمام

سوال : 4        مفت اور آزادمصدروالا  سافٹ ویئر سے کیا مراد ہے۔

1)  مذکورہ بالا تمام            2)      استعمال کے لیے لائسنس کی ضرورت ہے

3)جس کے پاس حقوق محفظ ہیں اس کی اجازت سے دوبارہ استعمال اور دوبارہ تقسیم کرسکتے ہیں۔

4) ملکانہ حقوق والی سافٹ ویئر

   جواب: مذکورہ بالا تمام

سوال5:        ICT کےانضمام کے لیے مشمولات کے تجزیےکی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

1)مذکورہ بالا تمام       

2)مختلفICT وسائل کا استعمال کر کے جماعت میں مختلف قسم کی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا ۔

3)مختلفICT وسائل کا استعمال کرتے ہوئے تدریسی طریقوں یا طریقوں کی منصوبہ بندی کرنا

4) موزش ماحصل کے حصول کے تصورات جہاں ICTکا انضام کیا جا سکتا ہے توجہ مرکوز کرنا

جواب: مذکورہ بالا تمام

سوال6:         قابل رسائی تعلیمی وسائل   (Open Educational Resources) OERیعنی

1)مذکورہ بالا تمام

2) NROERیہ ایک  لائبریری ہے جس میں اسکول کے مضامین کے تصورات میں اضافہ کرنے والے ویڈیو،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3) علم میں معاون واضافہ کرنے والی تعلیمی نظام بشمول نصاب کے وسائل ، ماڈیول درسی کتب ، اسٹیمنگ اور دیگیر وسائل یا تکنیک۔

4) درس و تدریس اور تدریسیاتی کے علاوہ تحقیقی عمل کے لیے مفت دستیاب ہونے والے مفید ذرائع

جواب : مذکورہ بالا تمام

سوال7:         ای مشمولات سے مراد

1)مذکورہ بالا تمام

2)الکٹرانک آلات پر مبنی یا کمپیوٹر کے استعمال سے یعنی انٹرنیٹ کی مدد سے معلومات فراہم کرنا

ڈیجیٹل مواد  ، تصاویر(Images) ، Audio سمعی  ،بصری(Video) ،اینی میشن  ( Animetion) ، باہمی عملی پر مرکوز اور نقالی کے ذریعہ تعلیم کی درجہ بندی کرنا ۔

4)ویب پورٹل اور مخزنوں سے حاصل کردہ   NROER, e pathshala , Sakshat, olbasوغیرہ۔

جواب : مذکورہ بالا تمام

سوال 8:         درس و تدریس اور تعین قدر میں ICTکس طرح مدد گار ثابت ہوتی ہے؟

1)مذکورہ بالا تمام

2) آموزش کے اضافہ میں کثیر حساسیت پر مبنی حکمت عملی جیسے بصری و سمعی وسائل دستیاب کروانا۔

3) تصورات کی تشکیل و تعمیر اور ایسا تعلیمی نام جس میں طلبہ اپنی رفتار سے آموزش کا موقعہ دیا جائے اس میں اضافہ کرنا ۔

4)کہیں کسی  بھی وقت درسی زرائع تک رسائی کے  مواقع فراہم کرنا۔

جواب : مذکورہ بالا تمام

سوال 9:        درس و تدریس میں ICTکیوں اہمیت کا حامل ہے؟

1)مذکورہ بالا تمام                2)روایتی طریقہ کار سے انحراف کرنے کے لیے

3)تدریس کو موثر بنانے کے لیے  4)معیار پڑھانے کے لیے

جواب: مذکورہ بالا تمام

سوال:   ICTکاکس سے متعلق نہیں ہے؟

1)تخیل                2)تخلیق

3)بازیافت             4)حاصل کرنا

جواب: تخلیق




Work sheet Urdu medium Std 2nd & 3rd
Learn from Home Exercise Book Std. 2nd & 3rd

1 comment: