Nishtha in Urdu Module 4 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 4 Q&A

 


शिक्षण-अधिगम प्रक्रिया में जेंडर आयामों की प्रासंगिकता की प्रासंगिकता 

NISHTHA TRAINING MODULE 4 

درس و تدریس کے عمل میں صنف کے طول و عرض کی مطابقت کا نسانہ تربیتی ماڈیول 4

Nishtha in Urdu Module 4 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 4 Q&A
Nishtha in Urdu Module 4 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 4 Q&A

शिक्षण-अधिगम प्रक्रिया में जेंडर आयामों की प्रासंगिकता की प्रासंगिकता NISHTHA TRAINING MODULE 4 

درس و تدریس کے عمل میں صنف کے طول و عرض کی مطابقت کا نسانہ تربیتی ماڈیول, نشٹھا     تربیت       ماڈیول   4                     

یہ ماڈیول صنف اور تعلیمی عمل کے بارے میں ایک وژن فراہم کرتا ہے۔ اس سے ایک گہرائی سے بصیرت ملتی ہے کہ مختلف مضامین میں صنف کو کس طرح سمجھا اور تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اس ماڈیول سے اساتذہ کو صنف سے متعلقہ امور پر حساسیت اور تفہیم کو گہرا کرنے میں مدد ملے گی ، اور ساتھ ہی انھیں صنف سے وابستہ مربوط طریقوں کو فروغ دینے میں عملی طور پر مفید رہنما خطوط فراہم ہوں گے۔

ذیل میں آپ نشٹھا کی تربیت 4 ، 5 6 (نشت ٹریننگ ماڈیول 4 5 6) کے سوالات اور جوابات دیئے گئے ہیں ، جس کی مدد سے آپ صحیح جواب دے سکتے ہیں نیز ایک پی ڈی ایف بھی دی گئی ہے جس کی مدد سے آپ پرنٹ اورکو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ |

    Nishtha Module 3          Nishtha Module 5   

سوال 1- ذیل میں سے کون سابیان درست / غلط ہے؟        a)  خاتون کی جگہ گھر کی چاردیواری ہے          b) لڑکیاں شادی کرنے کے لیے ہیں ، اسکول بھیجنے کے لیے نہیں۔    c) لڑکے ، لڑکیوں سے زیادہ محنت کرتے ہیں d) لڑکے اور لڑکیوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا چاہئے

1)   a غلط،   b غلطc ,غلط   ،d    درست         2) d    درست ،   b غلطc ,غلط   ، a غلط

3) d    درست ،   b غلطa ,غلط  ، c  غلط        4) d    درست ،   c غلطb ,غلط  ، a  غلط            

جواب:            a غلط،   b غلطc ,غلط       ،d    درست

 

سوال2 –  شناخت کرکے بتائیں کہ درجہ ذیل میں سے    کس بیان میں صنفی امتیاز کا تہم نہیں ہے؟

1) لڑکے باشعور اور لڑکیاں بے شعور ہوتی ہیں۔

 2)حیض کی حالت میں لڑکیں کو باورچی خانہ میں داخل نہیں ہونا چاہیے۔

 3) سائنس اور ٹکنالوجی لڑکیوں کے شعوبے ہیں۔

 4) لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان حیاتیاتی تفریق کا کوئی تعلق نہیں۔

جواب: لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان حیاتیاتی تفریق کا کوئی تعلق نہیں۔

 

سوال3 :        درجہ ذیل میں سے کون سا بیان لڑکوں /خواتین کے متعلق صنفی امتیاز اور فرسودہ خیالات والا نہیں ہے؟

1)لڑکیوں / خواتین کو پتلی اور نازک ہوناچاہئے۔    2)لڑکیاں / خواتین کے اندر فیصلہ سازی کی صلاحیت نہیں ہوتی۔

3) لڑکیاں / خواتین میں قائدانہ صلاحیت ہوتی ہے اور وہ کسی بھی پیشے میں ساز گار ہوسکتی ہیں۔

4)لڑکیاں / خواتین باتونی ہوتی ہیں۔

جواب: لڑکیاں / خواتین میں قائدانہ صلاحیت ہوتی ہے اور وہ کسی بھی پیشے میں ساز گار ہوسکتی ہیں۔

 

سوال4:        مندرجہ ذیل میں سے کون سی صفات لڑکےاور لڑکیاں دونوں پرمنطبق ہوتی ہیں؟

1)آزاد                                2)حوصلہ مند

3)محنت کش                        4)درج بالا تمام صفات

جواب: درج بالا تمام صفات

 

سوال 5:              درجہ ذیل میں سے کون سا بیان لڑکوں / مردوں کے بارے میں صنفی تعصب والا نہیں ہے؟

1)مرد اور لڑکوں سے رونا  متوقع نہیں ہئے۔       

  2)لڑکے / مرد کھانا پکاسکتے ہیں اوربچے کی پرورش بھی کر سکتے  ہیں۔

3)لڑکے / مرد بہتر ڈرائیور ہوتےہیں۔                            4)لڑکا /مردکمبہ کے لیے روزی کماتے ہیں۔

جواب: لڑکے / مرد کھانا پکاسکتے ہیں اوربچے کی پرورش بھی کر سکتے  ہیں۔

 

سوال6:        مندرجہ ذیل میں کس کام میں صنفی امتیاز سے متلق فرسودہ خیالات کی عکاسی نہیں ہوتی؟

1)بنٹی اور اس کے دوست عموما کھلونا گاڑی اور کھلونا بندوق سے کھیلتے ہیں۔

2)شاردا اپنا زیادہ تر وقت باورچی خانے میں گزارتی ہے ۔

3)شفالی کوہ نوردبنے کی تربیت لے رہی ہیں۔

4) اپنے کمبے میں کمانے والا فرد ہونی کی وجہ سے روہیت خاندان کے لیے تمام فیصلے کرتا ہے

جواب: شفالی کوہ نوردبنے کی تربیت لے رہی ہیں۔

 

سوال7: کیا یہ بیان صدرست ہے کہ سیاست میں مناصب اور اختیارات کا استعمال کرنے میں خواتین مرد سے کم صلاحیت رکھتی ہیں۔

1)  ہاں خواتین کو جسمانی طور پر کمزور سمجھا جاتاہے۔     

 2) ہاں ، خواتین کے لیے گھر یلو کام کرنا زیادہ مناسب ہے۔

3)نہیں ، سیاست میں مناصب اور اختیارات کا استعمال کرنے میں مردوں کے مساوی ہوتی ہیں۔

4)ہاں ، خواتین جذباتی ہوتی ہیں اسلیے مناسب فیصلے لینے کے لیے سازگار نہیں ہوتیں۔

جواب: نہیں ، سیاست میں مناصب اور اختیارات کا استعمال کرنے میں مردوں کے مساوی ہوتی ہیں۔

 

سوال8 :        صیغہ تذکیر ا تانیث سے کیا مراد ہے؟

1)مردم اساسی                     2)صنف

3)جنس                                            4)جنسی تعصب

جواب: جنسی تعصب

 

سوال9 :        صنف اور جنس کےدرمیان بنیادی فرق کیا ہے؟

1)جنسی  ایک حیاتیاتی تفریق ہے جبکہ صنف مردوں اور خواتین کے درمیان سماج کے ذریعہ متعین کردہ امتیاز کا نام ہے۔

2)صنف ایک حیاتیاتی تفریق ہےجنس  مردوں اور خواتین کے درمیان سماج کے ذریعہ متعین کردہ امتیاز کا نام ہے۔

3)جنس اور صنف میں کوئی فرق نہیں ہے۔                         4)ان میں سےکوئی نہیں

جواب: صنف ایک حیاتیاتی تفریق ہےجنس  مردوں اور خواتین کے درمیان سماج کے ذریعہ متعین کردہ امتیاز کا نام ہے۔

 

سوال10 :      امتیاز کے متعلق درج ذیل میں سے کون سا بیان درست نہیں ہے؟

1)خواتین ، مرد و مخنث کے درمیان امتیاز سماج کی پیداوار ہے۔         

 2)صنف سے مراد مرو عورت کے درمیان حیاتیاتی اختلاف ہے۔

3)صنفی رشتے وقت اور لوگوں کے مختلف گروہ کے اعتبارسے اختلاف ہے۔             

4)ان میں سے کوئی نہیں۔

جواب: ان میں سے کوئی نہیں۔





No comments:

Post a Comment