Nishtha in Urdu Module 7 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 7 Q&A

 NISHTHA TRANING MODULE 7 QUESTION AND ANSWER PDF

विद्यालय आधारित आकलन प्रश्नोत्तरी

نشتھہ ٹراننگ ماڈیول  7 سوال اور جواب     اسکول پر مبنی اندازہ قدر

Nishtha in Urdu Module 7 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 7 Q&A
Nishtha in Urdu Module 7 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 7 Q&A

سوال1: ریاضیات میں آموزشی معذوری کا اندازہ ذیل میں کون سے ٹسٹ کے ذریعے سب سے بہتر طور پر کیا جا سکتا ہے۔

1)  قابلیت کی جانچ کے ذریعے        2)تشخیصی جانچ کے ذریعے

2)  اسکرینگ کی جانچ کے ذریعے      3)ماحصل کی جانچ کے ذریعے

   جوابتشخیصی جانچ کے ذریعے


سوال 2:ایک استاد کلاس کے کام کو جمع کرتا  اور پڑھاتا ہے ، پھر طلبا کی ضرورت پوری کرنے کے لیے اگلے اجلاس کی منصوبہ بندی اور انتظام کرتا ہے۔ وہ ایسا کر رہا ہے۔

1)  آموزش کا اندازہ قدر کرنے کے لیے        2     )گاندازہ قدر بطور آموزش کے لیے ۔

3) اندازہ قدر برائے آموزش کے لیے                 4)آموزش پر اندازہ قدر کے لیے

جواب : آموزش کا اندازہ قدر کرنے کے لیے

سوال3: لگاتار اور جامع تعین قدر لازمی ہے برائے :

(1     تدریس کے ساتھ جانچوں کی عمدہ ہم آہنگی کے لیے۔          (2تعلیمی بورڈ کے احتساب کو کم کرنے کے لیے۔

3)   بار بار ہونے والی غلطیوں سے زیادہ کم سرزد ہونے والی غلطیوں کی اصلاح کرنے کے لیے۔

4)فہم پیدا کرنے کے لیے کہ آموزش کا مشاہدہ ، اس کی ریکاڈنگ کس طرح کی جاسکتی ہے اور اسے کیسے اور بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

 جواب: فہم پیدا کرنے کے لیے کہ آموزش کا مشاہدہ ، اس کی ریکاڈنگ کس طرح کی جاسکتی ہے اور اسے کیسے اور بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

سوال 4: درج ذیل میں سے کون سا ایک مناسب ابتدائی اندازہ قدر کی ٹاسک نہیں ہے۔

1)  کھلے سوالات            2) پروجیکٹ

3)مشاہدہ                   4) طلبا کی درجہ بندی

جواب: طلبا کی درجہ بندی

سوال5: کلا سروم میں گروپ سر گرمیوں کے ذریعے درج ذیل میں سے طلبا کے مابین کون سی صلاحیت پیدا ہوتی ہے؟

1)قیادت کا جذبہ                2)قیادت کا احساس

3)نظم و ضبط            4) تعاون

جواب: تعاون

سوال6: طالب علموں کی آموزش کی بینچ مارکنک حصہ ہے۔

1)اندازہ وقدر برائے آموزش    2)آموزش کے اندازہ قدر کا

3) اندازہ قدر بطور آموزش کا     4)آموزش پر اندازہ قدر کرنے کا

جواب : اندازہ قدر بطور آموزش کا

سوال7: درج زیل میں سے کونسی اسکول پر مبنی اندازہ قدر ( این بی اے ) کی نمایاں خصوصیت ہے۔

1)استاد مرکوز سر گرمی   2)مواد پر مبنی سرگرمی

3)استعد اسپر مبنی سرگرمی         4)ڈریل پر مبنی سر گرمی

جواب : استعد اسپر مبنی سرگرمی

سوال 8:تعین قدر کا مقصد ہے۔

1)کسی چیز کے معیار کے بارے میں فیصلہ کرنا ۔      2) کسی طالب علمکو نمبر یا اسکور دینا

3) طلبہ کی کامیابی کا اندازہ کرنا      4)کسی مضمون میں طالب علم کا ٹسٹ لینا

جواب : کسی چیز کے معیار کے بارے میں فیصلہ کرنا ۔

سوال 9:ہدایت کے احتتام پر ماحصل کا اندازہ کرنا۔

1) اندازہ قدر بطور آموزش ہے           2) اندازہ وقدر برائے آموزش ہے

3)آموزش کا اندازہ قدر ہے              4)تشخیصی اندازہ قدر ہے۔

جواب: آموزش کا اندازہ قدر ہے

سوال: اندازہ قدر جو آمواش کی پیش رفت پر نظر رکھے وہ حصہ ہے۔

1)مجموعی اندازہ قدر کا             2)ابتدائی اندازہ قدر کا

3)بتشخیصی اندازہ قدر کا           4)آموزشی اندازہ قدر کا

جواب: تشخیصی اندازہ قدر کا


Nishtha in Urdu Module 7 : Guidelines for Implementation of NISHTHA Module 7 Q&A
NISHTHA MODULE 7 Q & A PDF

NISHTHA IN URDU MODULE 8

NISHTHA IN URDU MODULE 9

No comments:

Post a Comment